وزیراعظم کا احساس راشن پروگرام کا اعلان۔ پروگرام سے 2کروڑ خاندان مستفید ہوں گے جن کا انتخاب احساس سروے کے ذریعےکیا جائےگا۔ دراصل13کروڑ لوگ اورملک کی53 فیصد آبادی مستفید ہوگی۔ ہر ماہ آٹا، دال اور گھی/پکانے کےتیل کی خریداری پر فی خاندان 1ہزار روپے کی رعایت دی جائےگی۔

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *